سوال نامہ برائے
یومیہ تربیتی نصاب متوسلین (سلسلہ عالیہ اویسیہ کمالیہ )
| نہیں | ہاں | تفصیل عبادت | نمبر شمار |
|---|---|---|---|
| نماز پنجگانہ باجماعت ادا کی؟ | 1 | ||
| نماز فجرومغرب کے بعد اجتماعی محفل ذکر میں باقاعدگی سے شرکت کی؟ | 2 | ||
| کم ازکم روزانہ ہزار بار درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی؟ | 3 | ||
| روزانہ ایک رکوع قرآنِ مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی؟ | 4 | ||
| روزانہ سلسلہ کے جملہ وظائف مکمل کیئے؟ | 5 | ||
| اپنے مرشد کی خانقاہ میں حاضر ہو کر ماہانہ محفل ذکر میں شرکت کی؟ | 6 | ||
| آپ نے کسی نئے ساتھی کو روزانہ ذکر میں شرکت کی دعوت دی؟ | 7 | ||
| ہر اسلامی ماہ میں ایام ابیض 13،14،15 کے روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی؟ | 8 | ||
| اپنے گھرمیں اپنےاہلیخانہ کے لئے ہفتہ وار محفل ذکر و درود شریف کا اہتمام کیا؟ | 9 |
الداعى إلى الخير سلسله عاليه اويسيہ كماليه
سيدحسنات احمدکمال سجاده نشین درباعات سید سید میران شاہ حب نالی سری دارالحسنات مرکز فروغ ذکر و درود شریف بمقام چک عبدالخالق براسته تحصیل دینہ و ضلع جہلم پاکستان