درودشریف بینک کا ایک ممبر ریٹائرڈ ٹیچر نذیراحمد تقریبا دس سال پہلےعمرے پر جانے لگا تو میں نے اسے اپنے سارے درودشریف ممبران کے ناموں کی فہرست دی اور کہا کہ ان سب کا نام لے کر دونوں جہانوں کے والی ﷺ کی خدمت میں درودشریف کا تحفہ پیش کرنا ۔
اس نے ایسا ہی کیا اگلی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا حسنات شاہ تم میرے گھر کے فرد ہوصبح جب آنکھ کھلی یہ نعت زبان پر جاری تھی, کہ
ہمیں اپنا وہ کہتے ہیں عناعت ہو تو ایسی ہو
ہمیں رکھتے ہیں نظروں میں محبت ہو تو ایسی ہو
Hazur Pak Ka Azhar-e-Muhabbat