ہمارے پڑوسی دیہات میں رہنے والے ملک عبدالرحمان جوفوج سے بطور کلرک ریٹائرہوا تھا اس کی وفات 9 جنوری 2004 ء میں ہوئی نماز جنازہ میں نے خود پڑھائی ہماری خاندانی عادت ہے کہ مرنے والا کوئی شخص بھی ہو اسے درود پاک ہدیہ کرتے ہیں۔
اسی طرح تین دن مسلسل ملک عبدالرحمن کو درود پاک تحفه بجوا دیا تو ایک روز چہلم کے بعد اس نے خواب میں آ کر مجھے بتایا کہ وہ جو پہلے تین دن درود پاک کی وجہ سے بہت ہی اچھے گزر گئے پھر وہ موقع نہیں ملا۔