ایک سادات گھرانے کا فرد ہونے کے ناطے درودشریف کے ساتھ ایک دلی وابستگی تو موجودتھی مگر جب سے چک عبد الخالق دارالحسنات میں قائم دروشریف ورلڈ بینک سے رابطہ ہوا تب سے درود شریف پڑھنے میں قابل قدر اضافہ ہوا ۔
پہلے دن کو درودشریف پڑھتے تھے اب راتیں بھی درودشریف پڑھتے ہوے گزرتی ہیں۔