درود شریف کی برکت

پہلا شخص جو قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرے گا وہ شخص ہوگا جس نے اپنی زندگی کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درود پڑھا تھا۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں درود پڑھیں گے وہ اگلی دنیا میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب تراور […]

مزید پڑھیے

درود شریف کی رحمتیں

:حدیث ۛ01 عاصم بن عبیداللہ بیان فرماتے ہیں انہوں نے عبداللہ ابن عامر سے سنا کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشاد فرمایا۔”جو مجھ پر درود بھیجتا ہے تو جب تک وہ مجھے پہ درود بھیجتا رہتا ہے فرشتے اسکے لیئے دعاِ رحمت کرتے رہتے ہیں […]

مزید پڑھیے

درود پاک کے فضائل

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰی کے آخری نبی ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالی نے انسانیت کی رہنمائی کے لئے بہت سارے انبیاء بھیجے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماس دنیا میں پوری انسانیت کی رہنمائی کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ قیامت تک حضور نبی اکرم صلی […]

مزید پڑھیے

غزالہ طارق ،راولپنڈی

میں ایک بینک میں ملازمت کرتی ہوں جب جبار مرزا کا درودشریف ورلڈ بینک کا کالم پڑھا تو حیران رہ گئی کہ درودشریف بینک کس طرح کام کرتا ہے ۔ درودشریف کیسے جمع ہوتا ہے اور کس طرح ممبران کو بوقت ضرورت اس کاتحفہ ملتا ہے۔ یہ سب باتیں فون پر 2000 ء میں سید […]

مزید پڑھیے

مرحومین کو ذکر کا فائدہ

چونکہ ہماری مسجد میں بعداز نماز فجر و مغرب پابندی کے ساتھ محفل ذکر خفی قلبی ہوتی ہے اور ہفتہ وار ہر پیر المبارک کو بعداز نمازمغرب اور جمعۃ المبارک کو بعد ازنماز جمعہ اور ہرماہ کی دوسری اتوار کو ماہانہ خصوصی محفل ذکر کا خصوصی اہتمام ہوتا ہے ۔ اس حوالے سے ہمارے پڑوسی […]

مزید پڑھیے

ذکر کے دوران قبر کا منظر

ہمارے پڑوسی گاؤں کے ایک سنئیر استاد جو ابھی بقید حیات ہیں ان کا نام نذیراحمد ہے ایک دفعہ ہماری مسجد میں ماہانہ ذکر کی محفل جو کہ نماز ظہر کے بعد ہو رہی تھی میں شریک تھے ۔ ذکر کے دوران ان کواونگھ  آگئی ساتھ ہی ان کو یہ مشاہدہ ہونے لگا کہ وہ […]

مزید پڑھیے

ذکر کی محفل میں بیٹھنے کا اجروثواب

حضرت پروفیسر باغ حسین کمال کے ایک پیر بھائی جو کہ صاحب کشف بھی تھے کسی محفل میں ذکر کروا رہے تھے کہ دوران ذکر انھوں نے مشاہدہ کیا اہل برزخ میں سے ایک فوت شدہ بندہ انھیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چونکہ دوران ذکر بندہ مومن کی پوری […]

مزید پڑھیے

ذکر کی عادت قبر میں بھی برقرار

میرے ایک پیر بھائی جو ماشاءاللہ خود بھی ذکرکرتے ہیں اور اپنے والدین اہل خانہ کوبھی ذکر کراتے ہیں بتاتے ہیں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا فوت ہونے کے بعد والد صاحب روحانی طور پر اپنے اس بیٹے کو ملے ۔ بیٹے نے پوچھا ابا جان سنائیں قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟ […]

مزید پڑھیے

ذکر کرنے والوں کو جنت کی بشارت

یہ تقریبا آج سے 10 برس پہلے کا واقعہ ہے ہماری ہی مسجد جس میں درودشریف کا ورلڈ بینک قائم ہوا ہیں محفل میلاد شریف کے حوالے سے مسجد میں نماز مغرب میں خصوصی محفل ذکرتھی ۔ مجھے ایک روز قبل خواب آیا کہ آپ کی مسجد میں جو محفل ذکر ہورہی ہے اس میں […]

مزید پڑھیے

ذکر روح کی غذا

یہ 2006 ء کی بات ہے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ گاؤں کی باقی مساجد میں بھی ہفتہ وار ذکر کی محفل منعقد کی جاۓ تاکہ اہل محلہ کو فائدہ پہنچے ۔ جب رات مساجد میں ذکر کی محافل کا سلسلہ شروع ہو گیا تو ہماری ایک جامع مسجد جہاں میں جمعہ کے بعد […]

مزید پڑھیے