درود شریف کی برکت

پہلا شخص جو قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرے گا وہ شخص ہوگا جس نے اپنی زندگی کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درود پڑھا تھا۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں درود پڑھیں گے وہ اگلی دنیا میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب تراور […]

مزید پڑھیے

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

ہمارا درود شریف حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچتا ہے ،  اس سے متعلق حدیث ہیں۔ سیدنا ابن اویس بیان کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تمہارے سب دنوں میں سے بہتر جمعہ کا دن ہے, اس  دن آدم کو پیدا کیا گیا ، اسی  دن وہ […]

مزید پڑھیے

مجلس میں درودِ پاک پڑھنے کی برکات

:حدیث01 .رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے مجھ پر درود شریف پڑھ کر اپنی مجلس آراستہ کرو کے تمھارا درودِ پاک پڑھنا بروز قیامت تمھارے لیئے نور ہوگا۔ :حوالہ (فردوس اخبار جلد: 01 ، ص: 422 ، حدیث: 3149) .ام المومنین عائشہ صدیقہ طاہرہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہے “اپنی […]

مزید پڑھیے

درود پاک کے فضائل

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰی کے آخری نبی ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالی نے انسانیت کی رہنمائی کے لئے بہت سارے انبیاء بھیجے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماس دنیا میں پوری انسانیت کی رہنمائی کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ قیامت تک حضور نبی اکرم صلی […]

مزید پڑھیے

سیدہ ریحانہ بی بی ، راولپنڈی

 مجھے 2009 ء میں آپ کے درودشریف بینک کے بارے میں علم ہوا۔ تب سے آپ کے بینک کی ممبر ہوں الحمداللہ میں اور میرے میاں با قاعدگی سے درودشریف پڑھ رہے ہیں اور ہفتہ وارتین لاکھ درودشریف بھیج رہے ہیں ۔ درود شریف کی برکت سے گھر میں رحمتیں ہیں ۔اب ذہن اور خیالات […]

مزید پڑھیے

حضرت پیر سید میراں شاہ

تحریر: سید حسنات احمد کمال سید میراں شاہ صاحب 18 ویں صدی کی آخری دہائی میں دینہ کی پرنوربستی چک عبد الخالق میں تولد ہوۓ والد ین نے جد امجد سید عبدالخالق شاہ کے دادا حضور کے نام پر سید میراں شاہ نام رکھا۔ آپ مادر پدر ولی تھے والدہ بچپن میں وصال فرماگئی تھیں […]

مزید پڑھیے

سید ضمیرجعفری کا چک عبد الخالق

چک عبدالخالق پنجاب کے ضلع جہلم کا ایک انتہائی روح پرور قصبہ ہے ہر چند کہ جہلم پاکستان کا سب سے چھوٹا ضلع ہے مگر وطن کے دفاع میں افرادی قوت کے لحاظ سے اس کا حصہ سب سے زیادہ ہے جہلم کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ پنجاب کا سب سے کم […]

مزید پڑھیے

مسلمانوں کی پریشانی کی وجہ

اسلام آباد کا ایک ساتھی جوحضرت پروفیسرباغ حسین کمال صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا مرید تھا۔ تفہیم اورتخیل ذکرکو نہ آسکا۔ اس نے جمعۃ المبارک کی نماز مقامی مسجد میں ادا کی پھر اپنے کواٹر پر چلا گیا اور سو گیا۔ تو اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی […]

مزید پڑھیے

رسول پاکﷺ کا تحفہ

ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک میں میری خواہش تھی کہ وہاں چونکہ بہت زیادہ لوگ رہتے ہیں کیوں نہ وہاں درود شریف بینک کی شاخ قائم کردوں خدا کی قدرت میں اچانک خواب میں دیکھتا ہوں کہ گاؤں کے ایک کمرے میں کافی لوگ بیٹھے ہیں ان کے سامنے ٹرے میں شلوارقمیص کا تحفہ پڑا […]

مزید پڑھیے

حضور پاکﷺ کا اظہارِ محبت

درودشریف بینک کا ایک ممبر ریٹائرڈ ٹیچر نذیراحمد تقریبا دس سال پہلےعمرے پر جانے لگا تو میں نے اسے اپنے سارے درودشریف ممبران کے ناموں کی فہرست دی اور کہا کہ ان سب کا نام لے کر دونوں جہانوں کے والی ﷺ کی خدمت میں درودشریف کا تحفہ پیش کرنا ۔ اس نے ایسا ہی […]

مزید پڑھیے