ذکر کی اہمیت اور تاکید
حضرت عبد اللہ بن عمر حضور ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ بیشک آپ فرمایا کرتے تھے کہ ہر چیز کو صاف کرنے کے لیے کوئی دوسری چیز ہوتی ہے اور دلوں کو صاف کرنے کی چیزاللہ کا ذکر ہے ۔ ذکر الہی سے بڑھ کر اللہ کے عذاب سے نجات دلانے والی کوئی چیز […]
مزید پڑھیے