فقیر پروفیسر باغ حسین کمال رحمتہ اللہ علیہ  کے احوال و ارشادات

آپ کا نام نامی باغ حسین جبکہ تخلص کمال تھا۔ چکوال کے نواح میں واقع ایک مشہور قصبہ پنوال میں 22 مارچ 1937 ءکو پیدا ہوۓ ۔ آپ کا ذکر آتے ہی ایک ایسی ہستی کا تصور آ تا ہے جس نے ذکر اسم ذات ’’اللہ‘ اور درودشریف کی ترویج کواپنی زندگی کا محور اور مقصد بناۓ رکھا۔ خاص طور پر درودشریف کو آپ نے درجہ کمال تک پہنچایا اور ایسے ایسے ریکارڈ قائم کئے کہ انہیں رہتی دنیا تک بطور مثال پیش کیا جا تارہے گا ۔

آپ نے اپنی کتاب’’ حال سفر‘ میں روزانہ کے معمولات کے بارے میں فرمایا کہ کم از کم سوا دولاکھ درودشریف میراروزانہ کا معمول ہے اور زیادہ سے زیادہ ایک راز ہے ۔ ڈاکٹر خواجہ عابد نظامی ماہنامہ درویش فروری 2001 ء کے شمارے میں حضرت پروفیسر باغ حسین کمال پر لکھے گئے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ سوا دو لاکھ مرتبہ ہر روز درودشریف پڑھنا بظا ہرممکن معلوم نہیں ہوتا۔ اس لئے بعض احباب مجھ سے اس بارے میں استفسار بھی کرتے ہیں تو میں انہیں پیر محمد کرم شاہ الازہری سے اپنی گفتگو کا حوالہ دیتا ہوں کیونکہ پیرمحمد کرم شاہ نے کہا ہے کہ آپ نے کئی بزرگوں کے حالات میں پڑھا ہو گا کہ اسم اعظم کی برکت سے وہ میلوں کا سفر چند ثانیے میں ...

مزید پڑھیے
Service-image

بسم اللہ الرحمن الرحیم _السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ بفضل تعالی بخیریت ہو گے ۔سب سے پہلے آپ کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے فروغ درودشریف کے اس عظیم مشن کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں ،

مزید پڑھیے
Service-image

بسم اللہ الرحمن الرحیم _السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ بفضل تعالی بخیریت ہو گے ۔سب سے پہلے آپ کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے فروغ درودشریف کے اس عظیم مشن کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں ؟.

مزید پڑھیے
Service-image

بسم اللہ الرحمن الرحیم _السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ بفضل تعالی بخیریت ہو گے ۔سب سے پہلے آپ کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے فروغ درودشریف کے اس عظیم مشن کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں ، ؟.

مزید پڑھیے

رسول پاکﷺ کا تحفہ

ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک میں میری خواہش تھی کہ وہاں چونکہ بہت زیادہ لوگ رہتے ہیں کیوں نہ وہاں درود شریف بینک کی شاخ قائم کردوں خدا کی قدرت میں اچانک خواب میں دیکھتا ہوں کہ گاؤں کے ایک کمرے میں کافی لوگ بیٹھے ہیں ان کے سامنے ٹرے میں شلوارقمیص کا تحفہ پڑا ہے جو رسول اللہ ﷺ نے بھیجا ہے اور ساتھ ارشادفرمایا کہ یہ کپڑے اس شخص کودینا جوسب سے پہلے کمر ے میں داخل ہو گا میں جب وہاں پہنچتا ہوں تو وہ سب پکاراٹھتے ہیں شاہ صاحب یہ کپڑوں کا جوڑا آپ کا ہے رسول اللہ ﷺ نے بھجوایا ہے میں وہیں ادھرادھر اس جوڑے کو پہن کر واپس آجاتا ہوں ، پھراللہ کے فضل سے وہاں اس گاؤں میں عورتوں اور مردوں کا الگ الگ درود شریف کے حلقے قائم ہو گئے

تاثرات اور واقعات

faith-image

درود شریف کا تحفہ

حاجی عبدالغفار ہمارے بزرگوں کا عقیدت مند تھا ایک دن اچانک میرے خواب میں آیا اس پر نزع کا عالم ہے اس کے مرنے کا وقت قریب پہنچ چکا تھا مجھ سے مخاطب ہوکر اس نے کہا شاہ جی میں مررہا ہوں۔ مگر قبر کی پہلی رات سے بہت خوف زدہ ہوں میں نے اسے […]

مزید پڑھیے
faith-image

مرنے کے بعد درود شریف کی برکات

ہمارے پڑوسی دیہات میں رہنے والے ملک عبدالرحمان جوفوج سے بطور کلرک ریٹائرہوا تھا اس کی وفات 9 جنوری 2004 ء میں ہوئی نماز جنازہ میں نے خود پڑھائی ہماری خاندانی عادت ہے کہ مرنے والا کوئی شخص بھی ہو اسے درود پاک ہدیہ کرتے ہیں۔ اسی طرح تین دن مسلسل ملک عبدالرحمن کو درود […]

مزید پڑھیے
faith-image

درود پاک پرھنے کے فائدے

ہمارے بزرگوں کا ایک مرید حاجی منظورحسین اچانک انتقال کرگیا۔ پیر کے دن فوت ہوا تھا لہذا پیر کی تقدیس کی خاطر اسی روز دفنا دیا گیا۔ وہ دس ہزار درود پاک روزانہ پڑھا کرتا تھا۔ قبرکی پہلی رات میرے خواب میں آیا اور کہہ رہا تھا کہ شاہ صاحب میری زندگی کی ساری نیکیاں […]

مزید پڑھیے
event-image
حسنات احمد کمال

اللہ کے ولی دنیا سے پردہ بھی فرما جائیں تو انکا فیض پہلے سے کئی گناہ زیادہ بڑھ جا تا ہے میرے ساتھ اللہ نے بہت سی مہربانیاں فرمائی ہیں 24 مارچ 1986 ء میں حضرت پر وفیسر باغ حسین کمال صاحب سے بعیت ہو نے کے بعدانکے بتاۓ ہوۓ ورد، درود پاک کو با قاعدگی سے پڑھتا رہتا تھا پھر

مزید پڑھیے
event-image
سید عبدالخالق شاہ

پیرسید عبد الخالق شاہ صاحب ہمارے مورث اعلی میں خاندانی شجرے کے تسلسل میں وہ ہم سے گیارہ نسلیں پہلے ہوگزرے میں ، آپ نجیب طرفین حسنی حسینی سید تھے تاریخ بتاتی ہے کہ آپ کے اجداد شہادت امام حسین کے بعد حجاز مقدس سے حضرت امام جعفر

مزید پڑھیے
event-image
حضرت پیر سید میراں شاہ

سید میراں شاہ صاحب 18 ویں صدی کی آخری دہائی میں دینہ کی پرنوربستی چک عبد الخالق میں تولد ہوۓ والد ین نے جد امجد سید عبدالخالق شاہ کے دادا حضور کے نام پر سید میراں شاہ نام رکھا۔ آپ مادر پدر ولی تھے والدہ بچپن میں وصال فرماگئی تھیں والد پیر سید فضل احمد شاہ نے پرورش کی ایک دفعہ کا ذکر ہے

مزید پڑھیے