یہ 2007 ء کی بات ہے کہ گاؤں کے دولوگ فوت ہو گئے ایک مرد اور دوسری عورت تھی جنازے کے بعد انہیں درودشریف بھی بخشالیکن حالت خواب میں مجھے دکھا یا گیا کہ درودشریف کے باوجود ان کی معافی نہ ہوئی پتہ نہیں وہ کیا جرم کر بیٹھے تھے۔
خیر میں جب 2008 ء میں حج پر گیا تو کعبۃ اللہ اور روضہ رسول اللہ ﷺ پرگڑگڑا کران دونوں کی بخشش کی دعا کی پھر اچانک منٰی کے قیام کے دوران میرے شیخ پروفیسر باغ حسین کمال رحمتہ اللہ علیہ نے خواب میں بشارت دی کہ اللہ پاک نے ان دونوں کو معاف کر دیا ہے انکا عذاب ختم ہو گیا ہے ۔
Barah Azab/h6>