درود شریف پڑھنے کے فائدے

جو کوئی ایک بار درود شریف پرھتا ہے تو اُسکے درود سے ایک پرندہ پیدا ہوتا ہے۔ جسکے 70000 بازو ہیں ہر بازو میں 70000 پَر ہے ہر پر میں 70000 چہرے ہیں ہر چہرے میں 70000 منہ ہے ہر منہ میں 70000 زبانیں ہے اور ہرزبان سے 70000 بولیوں میں رب کی تسبیح پڑھتا […]

مزید پڑھیے

آذان سے پہلےاور بعد میں درود شریف پڑھنے کی فضیلت

قرآن پاک میں اور احادیث مبارکہ میں کثرت کے ساتھ درود پڑھنے کا حکم ہے، سواےٴ نجاست کی جگہ کے علاوہ اوٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے درود شریف پڑھا جائے تواس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔درود پاک جس قدر اور جتنی زیادہ جگاہوں اور موقعوں پر پڑھا جائے اتنا زیادہ اچھاہے ، اس لئے اہل سنت […]

مزید پڑھیے