میرے حقیقی ماموں جان سید طفیل حسین اپنی فوتگی کے کچھ عرصے بعد میرے خواب میں آۓ عام حالت میں تو ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی مرنے والا خواب میں ملتا ہے تو لگتا ہے جیسے وہ زندہ ہے لیکن ماموں خواب میں بھی مرے ہوۓ ہیں۔
میں نے ان سے پوچھا جو درودشریف بھجواتا ہوں ملتا ہے کہنے لگے اسی درود شریف کے بد لے ہمیں قبر میں سہولیات دی جارہی ہیں ۔