اللہ تعالی کے فضل وکرم سے میں نے درود محل بنالیا ہے۔ اس درودشریف محل میں 4 سو درودشریف کی نایاب کتب کا ذخیرہ ہے ۔ یہ درودشریف کے ساتھ نسبت کا پاکیزہ تعلق تھا کہ میرا رابطہ درودشریف بنک کے سرپرست سید حسنات احمد کمال سے ہوا۔

 

شاہ صاحب نے درودشریف پڑھنے کی ایسی لگن پیدا کی کہ اب میں اور میرے ساتھی روزانہ ایک لاکھ درودشریف پڑھ رہے ہیں اوردرودشریف محل سے درود شریف بنک  میں تحفے کرار ہے ہیں۔

ALI MUHAMMAD MUSSAFAR KHANNA