حاجی عبدالغفار ہمارے بزرگوں کا عقیدت مند تھا ایک دن اچانک میرے خواب میں آیا اس پر نزع کا عالم ہے اس کے مرنے کا وقت قریب پہنچ چکا تھا مجھ سے مخاطب ہوکر اس نے کہا شاہ جی میں مررہا ہوں۔

Durood Shareef ka Tuhfa

مگر قبر کی پہلی رات سے بہت خوف زدہ ہوں میں نے اسے تسلی دی کہ فکر نہ کر میں تمہیں مغفرت کے لئے درودشریف بجواتا رہا کرونگا جب خواب آیا تو حاجی عبد الغفار زندہ تھا مگر اگلے روز اچانک فوت ہوگیا یوں پھر میں نے اسے درودشریف تحفہ بھجوایا۔

Durood Shareef ka Tuhfa