مسلمانوں کی پریشانی کی وجہ

اسلام آباد کا ایک ساتھی جوحضرت پروفیسرباغ حسین کمال صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا مرید تھا۔ تفہیم اورتخیل ذکرکو نہ آسکا۔ اس نے جمعۃ المبارک کی نماز مقامی مسجد میں ادا کی پھر اپنے کواٹر پر چلا گیا اور سو گیا۔ تو اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی […]

مزید پڑھیے

رسول پاکﷺ کا تحفہ

ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک میں میری خواہش تھی کہ وہاں چونکہ بہت زیادہ لوگ رہتے ہیں کیوں نہ وہاں درود شریف بینک کی شاخ قائم کردوں خدا کی قدرت میں اچانک خواب میں دیکھتا ہوں کہ گاؤں کے ایک کمرے میں کافی لوگ بیٹھے ہیں ان کے سامنے ٹرے میں شلوارقمیص کا تحفہ پڑا […]

مزید پڑھیے

ذکر کی محفل میں بیٹھنے کا اجروثواب

حضرت پروفیسر باغ حسین کمال کے ایک پیر بھائی جو کہ صاحب کشف بھی تھے کسی محفل میں ذکر کروا رہے تھے کہ دوران ذکر انھوں نے مشاہدہ کیا اہل برزخ میں سے ایک فوت شدہ بندہ انھیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چونکہ دوران ذکر بندہ مومن کی پوری […]

مزید پڑھیے

ذکر کی عادت قبر میں بھی برقرار

میرے ایک پیر بھائی جو ماشاءاللہ خود بھی ذکرکرتے ہیں اور اپنے والدین اہل خانہ کوبھی ذکر کراتے ہیں بتاتے ہیں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا فوت ہونے کے بعد والد صاحب روحانی طور پر اپنے اس بیٹے کو ملے ۔ بیٹے نے پوچھا ابا جان سنائیں قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟ […]

مزید پڑھیے