درود شریف کی برکت

پہلا شخص جو قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کرے گا وہ شخص ہوگا جس نے اپنی زندگی کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درود پڑھا تھا۔ جو لوگ زیادہ سے زیادہ تعداد میں درود پڑھیں گے وہ اگلی دنیا میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب تراور […]

مزید پڑھیے

عطاالحق قاسمی

پروفیسر باغ حسین کمال کا تعلق چکوال سے تھا کسی زمانے میں وہ سوٹڈ بوٹڈ اورکلین شیوڈ ہوتے تھے مگر پھر سلسلہ اویسیہ میں بیت ہونے کے بعد کے فیضان نظر سے وہ درویشی کی طرف مائل ہو گئے وہ اردو اور پنجابی کے نہایت خوبصورت شاعر تھے۔ ان کا تعلق سلسلہ اویسیہ سے تھا […]

مزید پڑھیے

حضرت پیر سید میراں شاہ

تحریر: سید حسنات احمد کمال سید میراں شاہ صاحب 18 ویں صدی کی آخری دہائی میں دینہ کی پرنوربستی چک عبد الخالق میں تولد ہوۓ والد ین نے جد امجد سید عبدالخالق شاہ کے دادا حضور کے نام پر سید میراں شاہ نام رکھا۔ آپ مادر پدر ولی تھے والدہ بچپن میں وصال فرماگئی تھیں […]

مزید پڑھیے

سید ضمیرجعفری کا چک عبد الخالق

چک عبدالخالق پنجاب کے ضلع جہلم کا ایک انتہائی روح پرور قصبہ ہے ہر چند کہ جہلم پاکستان کا سب سے چھوٹا ضلع ہے مگر وطن کے دفاع میں افرادی قوت کے لحاظ سے اس کا حصہ سب سے زیادہ ہے جہلم کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ پنجاب کا سب سے کم […]

مزید پڑھیے

ہر گناہ کی دس برائیاں

سیدہ ام عبداللہ :حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جوشخص ایک نیکی لایا اس کو دس گنا بدلہ ملے گا ۔ اور جو شخص ایک بدی لا یااس کا بدلہ اس کی مثل ہو گا۔ کیونکہ گناہ اگرچہ ایک ہے لیکن اس کے پیچھے دس برائیاں ہوتی ہیں ۔  وہ ابلیں ملعون […]

مزید پڑھیے

مرنے کے بعد درود شریف کی برکات

ہمارے پڑوسی دیہات میں رہنے والے ملک عبدالرحمان جوفوج سے بطور کلرک ریٹائرہوا تھا اس کی وفات 9 جنوری 2004 ء میں ہوئی نماز جنازہ میں نے خود پڑھائی ہماری خاندانی عادت ہے کہ مرنے والا کوئی شخص بھی ہو اسے درود پاک ہدیہ کرتے ہیں۔ اسی طرح تین دن مسلسل ملک عبدالرحمن کو درود […]

مزید پڑھیے

لاکھوں کی تعداد میں درود شریف کا تحفہ

آستانہ عالیہ گولڑہ شریف برصغیر پاک بھارت میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ردِ قادنیت اور حب رسول اللہ ﷺ اس آستانے کی شناخت ہیں. پیرمہرعلی شاہ صاحب نے مرزاغلام احمد قادیانی کو چیلنچ دے کر اس کے لئے جینا حرام کر دیا تھا ، حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کے پوتے اور نامور […]

مزید پڑھیے

رسول پاکﷺ کا تحفہ

ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک میں میری خواہش تھی کہ وہاں چونکہ بہت زیادہ لوگ رہتے ہیں کیوں نہ وہاں درود شریف بینک کی شاخ قائم کردوں خدا کی قدرت میں اچانک خواب میں دیکھتا ہوں کہ گاؤں کے ایک کمرے میں کافی لوگ بیٹھے ہیں ان کے سامنے ٹرے میں شلوارقمیص کا تحفہ پڑا […]

مزید پڑھیے

ذکر کی عادت قبر میں بھی برقرار

میرے ایک پیر بھائی جو ماشاءاللہ خود بھی ذکرکرتے ہیں اور اپنے والدین اہل خانہ کوبھی ذکر کراتے ہیں بتاتے ہیں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا فوت ہونے کے بعد والد صاحب روحانی طور پر اپنے اس بیٹے کو ملے ۔ بیٹے نے پوچھا ابا جان سنائیں قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟ […]

مزید پڑھیے

ذکر کرنے والوں کو جنت کی بشارت

یہ تقریبا آج سے 10 برس پہلے کا واقعہ ہے ہماری ہی مسجد جس میں درودشریف کا ورلڈ بینک قائم ہوا ہیں محفل میلاد شریف کے حوالے سے مسجد میں نماز مغرب میں خصوصی محفل ذکرتھی ۔ مجھے ایک روز قبل خواب آیا کہ آپ کی مسجد میں جو محفل ذکر ہورہی ہے اس میں […]

مزید پڑھیے