مجھے 2009 ء میں آپ کے درودشریف بینک کے بارے میں علم ہوا۔ تب سے آپ کے بینک کی ممبر ہوں الحمداللہ میں اور میرے میاں با قاعدگی سے درودشریف پڑھ رہے ہیں اور ہفتہ وارتین لاکھ درودشریف بھیج رہے ہیں ۔

درود شریف کی برکت سے گھر میں رحمتیں ہیں ۔اب ذہن اور خیالات کی پاکیزگی کا یہ عالم ہے کہ سواۓ درودشریف کے اور کوئی خیال ذہن میں آتاہی نہیں ۔

Syeda Rehana Bibi