ملائیکہ اور اہلِ برزخ بھی ذکر میں شامل

حدیث شریف میں ہے کہ جہاں ذکر کی محفل ہوتی ہے وہاں ملائکہ بھی تشریف لے آتے ہیں اور وہ ملائکہ جب ذکر کے بعد اللہ کی بارگاہ میں واپس جاتے ہیں تو اللہ رب العزت فرما تا ہے کہ ملائکہ خوش خبری سنادو ذکر کرنے والوں کو کہہ دو اللہ تعالی نے سب کی […]

مزید پڑھیے

مسلمانوں کی پریشانی کی وجہ

اسلام آباد کا ایک ساتھی جوحضرت پروفیسرباغ حسین کمال صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا مرید تھا۔ تفہیم اورتخیل ذکرکو نہ آسکا۔ اس نے جمعۃ المبارک کی نماز مقامی مسجد میں ادا کی پھر اپنے کواٹر پر چلا گیا اور سو گیا۔ تو اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت ہوئی […]

مزید پڑھیے

مرحومین کو ذکر کا فائدہ

چونکہ ہماری مسجد میں بعداز نماز فجر و مغرب پابندی کے ساتھ محفل ذکر خفی قلبی ہوتی ہے اور ہفتہ وار ہر پیر المبارک کو بعداز نمازمغرب اور جمعۃ المبارک کو بعد ازنماز جمعہ اور ہرماہ کی دوسری اتوار کو ماہانہ خصوصی محفل ذکر کا خصوصی اہتمام ہوتا ہے ۔ اس حوالے سے ہمارے پڑوسی […]

مزید پڑھیے

مرحوم والدین کی کعبۃ اللہ میں حاضری

یہ ایمان افروز واقعہ جب مجھے یاد آتا ہے تو میرا ایمان تازہ ہو جا تا ہے ۔ آپ بھی سنیئے کہ ہماری مسجد میں ماہانہ محفل ذکر جاری تھی ۔ اس محفل میں قریبی دیہات کا لڑکا جس کی والدہ کا انتقال ہو چکا تھا محفل ذکر میں بیٹھا جو ذکر کر رہا تھا […]

مزید پڑھیے

ذکر کے دوران قبر کا منظر

ہمارے پڑوسی گاؤں کے ایک سنئیر استاد جو ابھی بقید حیات ہیں ان کا نام نذیراحمد ہے ایک دفعہ ہماری مسجد میں ماہانہ ذکر کی محفل جو کہ نماز ظہر کے بعد ہو رہی تھی میں شریک تھے ۔ ذکر کے دوران ان کواونگھ  آگئی ساتھ ہی ان کو یہ مشاہدہ ہونے لگا کہ وہ […]

مزید پڑھیے

ذکر کی محفل میں بیٹھنے کا اجروثواب

حضرت پروفیسر باغ حسین کمال کے ایک پیر بھائی جو کہ صاحب کشف بھی تھے کسی محفل میں ذکر کروا رہے تھے کہ دوران ذکر انھوں نے مشاہدہ کیا اہل برزخ میں سے ایک فوت شدہ بندہ انھیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چونکہ دوران ذکر بندہ مومن کی پوری […]

مزید پڑھیے

ذکر کی عادت قبر میں بھی برقرار

میرے ایک پیر بھائی جو ماشاءاللہ خود بھی ذکرکرتے ہیں اور اپنے والدین اہل خانہ کوبھی ذکر کراتے ہیں بتاتے ہیں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا فوت ہونے کے بعد والد صاحب روحانی طور پر اپنے اس بیٹے کو ملے ۔ بیٹے نے پوچھا ابا جان سنائیں قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟ […]

مزید پڑھیے

ذکر روح کی غذا

یہ 2006 ء کی بات ہے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ گاؤں کی باقی مساجد میں بھی ہفتہ وار ذکر کی محفل منعقد کی جاۓ تاکہ اہل محلہ کو فائدہ پہنچے ۔ جب رات مساجد میں ذکر کی محافل کا سلسلہ شروع ہو گیا تو ہماری ایک جامع مسجد جہاں میں جمعہ کے بعد […]

مزید پڑھیے

ذ کر کی قبولیت کا اشارہ

میرے ایک دوست ٹیچر آصف صاحب نے اپنے گھر میں پہلی بار محفل ذکر اسم ذات کا اہتمام کیا مقصد یہ تھا کہ گاؤں والوں کو ذکرکی دعوت دی جاۓ ۔ انھوں نے ذکر کروانے کیلئے بطور خاص مجھے دعوت دی ۔ ذکر سے ایک رات پہلے میں نے خواب میں مشاہدہ کیا کہ جس […]

مزید پڑھیے

خواب میں محفلِ ذکر

میرا ماموں زاد بھائی سید باسط کمال خواب میں دیکھتا ہے کہ خانقاہ دارالحسنات میں محفل ذکر ہورہی ہیں۔ حاضرین ذکر تمام سفید لباسوں میں ملبوس ذکر کر رہے ہیں ۔ خانقاہ میں ذاکرین کا ہجوم ہے۔ کہتا ہے کہ میں خانقاہ میں کھڑا ذاکرین کو ذکر کرتے دیکھ رہا ہوں ۔ کہتا ہے کہ […]

مزید پڑھیے