میرے ایک دوست ٹیچر آصف صاحب نے اپنے گھر میں پہلی بار محفل ذکر اسم ذات کا اہتمام کیا مقصد یہ تھا کہ گاؤں والوں کو ذکرکی دعوت دی جاۓ ۔ انھوں نے ذکر کروانے کیلئے بطور خاص مجھے دعوت دی ۔ ذکر سے ایک رات پہلے میں نے خواب میں مشاہدہ کیا کہ جس گاؤں میں ذکر کی محفل تھی وہاں پر گنبد خضرا نظر آرہا ہے۔

Zikr Ki Qabulyat Ka Ishara

میں خواب میں پھرایک کرنل سید کاظم شاہ کو کہتا ہوں کہ شاہ جی آئیں ہم عمرہ کر آئیں وہ کہتے ہیں کہ شاہ صاحب عمرہ پر جانا تو بے حد مشکل ہے میں انھیں کہتا ہوں کہ سامنے دیکھو سرکارمدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مبارک نظر آرہا ہے چونکہ اس گاؤں میں اگلے روز محفل ذکرتھی یہ ذکرکی قبولیت کی طرف اشارہ تھا۔

Zikr Ki Qabulyat Ka Ishara