میرا ماموں زاد بھائی سید باسط کمال خواب میں دیکھتا ہے کہ خانقاہ دارالحسنات میں محفل ذکر ہورہی ہیں۔ حاضرین ذکر تمام سفید لباسوں میں ملبوس ذکر کر رہے ہیں ۔ خانقاہ میں ذاکرین کا ہجوم ہے۔ کہتا ہے کہ میں خانقاہ میں کھڑا ذاکرین کو ذکر کرتے دیکھ رہا ہوں ۔ کہتا ہے کہ اسی اثنامیں میرے مرحوم سرسید بشارت حسین شاہ جن کا معراج شریف کی بابرکت شب کو وصال ہوا وہ بھی موجود ہیں سید باسط کمال کہتا ہے۔

Khawab Me Mahfil-e-Zikr

کہ ذاکرین کی اس مقدس جماعت کو میں خود ذکر اسم ذات کروا رہا ہوں اور میرے گلے گلاب کے پھولوں کے ہارہیں بقول باسط کمال کہ میرے مرحوم سرسید بشارت شاہ باسط کو کہتے ہیں کہ بھئی کیوں کھڑے ہو بیٹھ جاؤ اور ان ذاکرین کے ساتھ ذکر کرنا شروع کردوایک مرحوم شخص کا برزخ میں بیٹھ کر ذکر کیلئے کہنا بجا طور پر ذکر اسم ذات کی حقانیت کی دلیل ہے ۔

Khawab Me Mahfil-e-Zikr

Khawab Me Mahfil-e-Zikr