علامہ عبدالستار عاصم لاہور

میں درودشریف ورلڈ بینک کاممبرخودبھی ہوں اور میری بیگم کنول عاصم بھی ہیں اس میں شک نہیں کہ ہم دونوں باقاعدگی سے درود پاک پڑھتے ہیں اور ہفتہ وار جمع بھی کراتے ہیں میرا کام چونکہ لکھنا پڑھنا ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے کئی کتابیں لکھیں مرتب کیں تعلیمات اسلام کے حوالے سے بھی […]

مزید پڑھیے

غزالہ طارق ،راولپنڈی

میں ایک بینک میں ملازمت کرتی ہوں جب جبار مرزا کا درودشریف ورلڈ بینک کا کالم پڑھا تو حیران رہ گئی کہ درودشریف بینک کس طرح کام کرتا ہے ۔ درودشریف کیسے جمع ہوتا ہے اور کس طرح ممبران کو بوقت ضرورت اس کاتحفہ ملتا ہے۔ یہ سب باتیں فون پر 2000 ء میں سید […]

مزید پڑھیے

سید دبیر حسین شاہ، راولپنڈی

ایک سادات گھرانے کا فرد ہونے کے ناطے درودشریف کے ساتھ ایک دلی وابستگی تو موجودتھی مگر جب سے چک عبد الخالق دارالحسنات میں قائم دروشریف ورلڈ بینک سے رابطہ ہوا تب سے درود شریف پڑھنے میں قابل قدر اضافہ ہوا ۔ پہلے دن کو درودشریف پڑھتے تھے اب راتیں بھی درودشریف پڑھتے ہوے گزرتی […]

مزید پڑھیے

علی محمد مسافر خانہ بہاولپور

اللہ تعالی کے فضل وکرم سے میں نے درود محل بنالیا ہے۔ اس درودشریف محل میں 4 سو درودشریف کی نایاب کتب کا ذخیرہ ہے ۔ یہ درودشریف کے ساتھ نسبت کا پاکیزہ تعلق تھا کہ میرا رابطہ درودشریف بنک کے سرپرست سید حسنات احمد کمال سے ہوا۔   شاہ صاحب نے درودشریف پڑھنے کی […]

مزید پڑھیے

فقیر پروفیسر باغ حسین کمال رحمتہ اللہ علیہ  کے احوال و ارشادات

سیدحسنات احمد کمال آپ کا نام  باغ حسین جبکہ تخلص کمال تھا۔ چکوال کے نواح میں واقع ایک مشہور قصبہ پنوال میں 22 مارچ 1937ء کو پیدا ہوۓ ۔ آپ کا ذکر آتے ہی ایک ایسی ہستی کا تصور آ تا ہے جس نے ذکر اسم ذات ’’اللہ اور درودشریف کی ترویج کواپنی زندگی کا […]

مزید پڑھیے