صداۓ کمال، کمال کی آواز ہے کیونکہ اس پرچے کی فکر درودشریف کی ترویج وفروغ ہے، اللہ پاک نے تمام اذکار میں درودشریف کو افضل ذکر فرمایا ہے۔ جبار مرزا کے کالموں سے دارالحسنات اور دارالفیضان کی خبریں ملتی رہتی ہیں۔

muhammad haneef tayyab

ہما ہمی کے اس جھلسے ہوۓ ماحول میں اس قسم کی درس گا ہیں اور شذرات بہت بڑی غنیمت ہیں اللہ تبارک تعالی سید حسنات احمد کمال کی سعی کو قبولیت کے شرف سے سرفراز فرمائیں میں دل سے اس ایمان افروز عمل پر انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔  صدائے کمال کی پہلی اشاعت بھی خوبصورت تھی ،اس تسلسل کےلئے دعا گو ہوں ۔

muhammad haneef tayyab