سید عبدالخالق شاہ
سیدحسنات احمد کمال پیرسید عبد الخالق شاہ صاحب ہمارے مورث اعلی میں خاندانی شجرے کے تسلسل میں وہ ہم سے گیارہ نسلیں پہلے ہوگزرے ہیں ، آپ نجیب طرفین حسنی حسینی سید تھے تاریخ بتاتی ہے کہ آپ کے اجداد شہادت امام حسین کے بعد حجاز مقدس سے حضرت امام جعفر صدق کے بیٹے حضرت […]
مزید پڑھیے