ہمارے بزرگوں کا ایک مرید حاجی منظورحسین اچانک انتقال کرگیا۔ پیر کے دن فوت ہوا تھا لہذا پیر کی تقدیس کی خاطر اسی روز دفنا دیا گیا۔ وہ دس ہزار درود پاک روزانہ پڑھا کرتا تھا۔
قبرکی پہلی رات میرے خواب میں آیا اور کہہ رہا تھا کہ شاہ صاحب میری زندگی کی ساری نیکیاں ایک طرف اور درودشریف کا اجر اور انعام ایک طرف درودشریف کی وجہ سے بخشش ہوگئی۔