ذکر کے دوران قبر کا منظر
ہمارے پڑوسی گاؤں کے ایک سنئیر استاد جو ابھی بقید حیات ہیں ان کا نام نذیراحمد ہے ایک دفعہ ہماری مسجد میں ماہانہ ذکر کی محفل جو کہ نماز ظہر کے بعد ہو رہی تھی میں شریک تھے ۔ ذکر کے دوران ان کواونگھ آگئی ساتھ ہی ان کو یہ مشاہدہ ہونے لگا کہ وہ […]
مزید پڑھیے