ہمارے دادا سید مستان شاہ کا ایک مرید کیپٹن رٹیائرسرفرازخان گزشتہ برس فوت ہو گئے وہ آزاد کشمیر کابینہ میں جنگلات کے وزیربھی رہے وہ قبر میں بہت اچھی حالت میں ہوتے ہیں۔

 

گاؤ تکیہ اتلس وکمخواب کے مخملی پردوں میں ٹیک لگاۓ ہوۓ بیٹھے ہیں مجھ سے کہنے لگے شاہ صاحب درودشریف بھجوانے کا بہت شکریہ پہلےمجھے بیعت کرلیں باقی باتیں بعد میں کریں گے ۔

Ruhani Mahfle Zikr/h6>

Ruhani Mahfle Zikr/h6>