سوال نامہ برائے
یومیہ تربیتی نصاب متوسلین (سلسلہ عالیہ اویسیہ کمالیہ )

 

نہیں ہاں تفصیل عبادت نمبر شمار
نماز پنجگانہ باجماعت ادا کی؟ 1
نماز فجرومغرب کے بعد اجتماعی محفل ذکر میں باقاعدگی سے شرکت کی؟ 2
کم ازکم روزانہ ہزار بار درود شریف پڑھنے کی سعادت حاصل کی؟ 3
روزانہ ایک رکوع قرآنِ مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی؟ 4
روزانہ سلسلہ کے جملہ وظائف مکمل کیئے؟ 5
اپنے مرشد کی خانقاہ میں حاضر ہو کر ماہانہ محفل ذکر میں شرکت کی؟ 6
آپ نے کسی نئے ساتھی کو روزانہ ذکر میں شرکت کی دعوت دی؟ 7
ہر اسلامی ماہ میں ایام ابیض 13،14،15 کے روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی؟ 8
اپنے گھرمیں اپنےاہلیخانہ کے لئے ہفتہ وار محفل ذکر و درود شریف کا اہتمام کیا؟ 9
الداعى إلى الخير سلسله عاليه اويسيہ كماليه
سيدحسنات احمدکمال سجاده نشین درباعات سید سید میران شاہ حب نالی سری دارالحسنات مرکز فروغ ذکر و درود شریف بمقام چک عبدالخالق براسته تحصیل دینہ و ضلع جہلم پاکستان