جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت
ہمارا درود شریف حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچتا ہے ، اس سے متعلق حدیث ہیں۔ سیدنا ابن اویس بیان کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تمہارے سب دنوں میں سے بہتر جمعہ کا دن ہے, اس دن آدم کو پیدا کیا گیا ، اسی دن وہ […]
مزید پڑھیے