درود پاک پڑھنا گناہوں کا کفارہ
حضرت محمد صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود پاک پڑھو کیوں کہ مجھ پر درود پاک پڑھنا تمھارے گناہوں کا کفارہ ہے اور تمھاری باتوں کی طہارت ہے۔ حدیث شریف میں ہے ایک دن جبریلِ امین حضورصلى الله عليه وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا ، “میں نے آسمانوں پر […]
مزید پڑھیے