محمد حنیف طیب

صداۓ کمال، کمال کی آواز ہے کیونکہ اس پرچے کی فکر درودشریف کی ترویج وفروغ ہے، اللہ پاک نے تمام اذکار میں درودشریف کو افضل ذکر فرمایا ہے۔ جبار مرزا کے کالموں سے دارالحسنات اور دارالفیضان کی خبریں ملتی رہتی ہیں۔ ہما ہمی کے اس جھلسے ہوۓ ماحول میں اس قسم کی درس گا ہیں […]

مزید پڑھیے

عطاالحق قاسمی

پروفیسر باغ حسین کمال کا تعلق چکوال سے تھا کسی زمانے میں وہ سوٹڈ بوٹڈ اورکلین شیوڈ ہوتے تھے مگر پھر سلسلہ اویسیہ میں بیت ہونے کے بعد کے فیضان نظر سے وہ درویشی کی طرف مائل ہو گئے وہ اردو اور پنجابی کے نہایت خوبصورت شاعر تھے۔ ان کا تعلق سلسلہ اویسیہ سے تھا […]

مزید پڑھیے

غزالہ طارق ،راولپنڈی

میں ایک بینک میں ملازمت کرتی ہوں جب جبار مرزا کا درودشریف ورلڈ بینک کا کالم پڑھا تو حیران رہ گئی کہ درودشریف بینک کس طرح کام کرتا ہے ۔ درودشریف کیسے جمع ہوتا ہے اور کس طرح ممبران کو بوقت ضرورت اس کاتحفہ ملتا ہے۔ یہ سب باتیں فون پر 2000 ء میں سید […]

مزید پڑھیے

سید دبیر حسین شاہ، راولپنڈی

ایک سادات گھرانے کا فرد ہونے کے ناطے درودشریف کے ساتھ ایک دلی وابستگی تو موجودتھی مگر جب سے چک عبد الخالق دارالحسنات میں قائم دروشریف ورلڈ بینک سے رابطہ ہوا تب سے درود شریف پڑھنے میں قابل قدر اضافہ ہوا ۔ پہلے دن کو درودشریف پڑھتے تھے اب راتیں بھی درودشریف پڑھتے ہوے گزرتی […]

مزید پڑھیے

سیدہ ریحانہ بی بی ، راولپنڈی

 مجھے 2009 ء میں آپ کے درودشریف بینک کے بارے میں علم ہوا۔ تب سے آپ کے بینک کی ممبر ہوں الحمداللہ میں اور میرے میاں با قاعدگی سے درودشریف پڑھ رہے ہیں اور ہفتہ وارتین لاکھ درودشریف بھیج رہے ہیں ۔ درود شریف کی برکت سے گھر میں رحمتیں ہیں ۔اب ذہن اور خیالات […]

مزید پڑھیے

احمد ندیم قاسمی

باغ حسین کمال ، اردو اور پنجابی کے نہایت جدید شاعر تھے ۔ ان کی شاعری حقائق حیات اور صوفیانہ تصورات کے باہمی نفوذ کی ایک جچی تلی مثال ہے۔ اردو میں غزل اور پنجابی میں کافی کہتے ہوۓ وہ اپنے شعوروجدان کی گہرائیوں میں سے ایسے ایسے آبدارموتی چن لائے ہیں۔ جن کی چمک […]

مزید پڑھیے

حسنات احمد کمال کا کمال

[the_ad id=”1168″] مجھے کہا گیا تھا کہ حسنات احمد کمال صاحب نے درود شریف کا ایک بین الاقوامی بینک قائم کیا ہوا ہے اس کا ممبربنوں اور ہفتہ وار ہرپیر کو بذریعہ ایس ایم ایس اس میں درود شریف جمع کرا دیا کروں لیکن میں یہ کہہ کر ہمیشہ کے لئے ممبربن گیا تھا کہ […]

مزید پڑھیے

فقیر پروفیسر باغ حسین کمال رحمتہ اللہ علیہ  کے احوال و ارشادات

سیدحسنات احمد کمال آپ کا نام  باغ حسین جبکہ تخلص کمال تھا۔ چکوال کے نواح میں واقع ایک مشہور قصبہ پنوال میں 22 مارچ 1937ء کو پیدا ہوۓ ۔ آپ کا ذکر آتے ہی ایک ایسی ہستی کا تصور آ تا ہے جس نے ذکر اسم ذات ’’اللہ اور درودشریف کی ترویج کواپنی زندگی کا […]

مزید پڑھیے

حسنات احمد کمال اور صدائے کمال

جبار مرزا دنیا بھر سے سالانہ بمشکل ایک کھرب درود پاک جمع ہوتا تھا پھرجس تیزی سے ممبران میں اضافہ ہوا بڑھتا ہی چلا گیا تخمینہ ہے ا گلے برس یہ تعداد 10 کھرب تک پہنچ جاۓ گی سید ضمیر جعفری کے آبائی گاؤں چک عبد الخالق میں درود شریف کا ایک ایسا ادارہ قائم […]

مزید پڑھیے

درود شریف کا ورلڈ بینک

جبار مرزا پروفیسر پری شان خٹک کا شمار پاکستان کے ان ماہر تعلیم اور بزرگ قلمکاروں میں ہوتا ہے قوم جن پر بلاشبہ فخر کرتی ہے۔ میرا ان سے عقیدت کا رشتہ تیسں برسوں پر محیط ہے ۔ان کی شخصیت کی بڑھائی اور شفقت کا یہ عالم ہے کہ ٹیلیفون پر مجھے کہ رہے تھے […]

مزید پڑھیے