مرحوم والدین کی کعبۃ اللہ میں حاضری

یہ ایمان افروز واقعہ جب مجھے یاد آتا ہے تو میرا ایمان تازہ ہو جا تا ہے ۔ آپ بھی سنیئے کہ ہماری مسجد میں ماہانہ محفل ذکر جاری تھی ۔ اس محفل میں قریبی دیہات کا لڑکا جس کی والدہ کا انتقال ہو چکا تھا محفل ذکر میں بیٹھا جو ذکر کر رہا تھا […]

مزید پڑھیے

لاکھوں کی تعداد میں درود شریف کا تحفہ

آستانہ عالیہ گولڑہ شریف برصغیر پاک بھارت میں کسی تعارف کا محتاج نہیں ردِ قادنیت اور حب رسول اللہ ﷺ اس آستانے کی شناخت ہیں. پیرمہرعلی شاہ صاحب نے مرزاغلام احمد قادیانی کو چیلنچ دے کر اس کے لئے جینا حرام کر دیا تھا ، حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کے پوتے اور نامور […]

مزید پڑھیے

رسول پاکﷺ کا تحفہ

ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک میں میری خواہش تھی کہ وہاں چونکہ بہت زیادہ لوگ رہتے ہیں کیوں نہ وہاں درود شریف بینک کی شاخ قائم کردوں خدا کی قدرت میں اچانک خواب میں دیکھتا ہوں کہ گاؤں کے ایک کمرے میں کافی لوگ بیٹھے ہیں ان کے سامنے ٹرے میں شلوارقمیص کا تحفہ پڑا […]

مزید پڑھیے

ذکر کے دوران قبر کا منظر

ہمارے پڑوسی گاؤں کے ایک سنئیر استاد جو ابھی بقید حیات ہیں ان کا نام نذیراحمد ہے ایک دفعہ ہماری مسجد میں ماہانہ ذکر کی محفل جو کہ نماز ظہر کے بعد ہو رہی تھی میں شریک تھے ۔ ذکر کے دوران ان کواونگھ  آگئی ساتھ ہی ان کو یہ مشاہدہ ہونے لگا کہ وہ […]

مزید پڑھیے

ذکر کی محفل میں بیٹھنے کا اجروثواب

حضرت پروفیسر باغ حسین کمال کے ایک پیر بھائی جو کہ صاحب کشف بھی تھے کسی محفل میں ذکر کروا رہے تھے کہ دوران ذکر انھوں نے مشاہدہ کیا اہل برزخ میں سے ایک فوت شدہ بندہ انھیں اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔ چونکہ دوران ذکر بندہ مومن کی پوری […]

مزید پڑھیے

ذکر کی عادت قبر میں بھی برقرار

میرے ایک پیر بھائی جو ماشاءاللہ خود بھی ذکرکرتے ہیں اور اپنے والدین اہل خانہ کوبھی ذکر کراتے ہیں بتاتے ہیں کہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا فوت ہونے کے بعد والد صاحب روحانی طور پر اپنے اس بیٹے کو ملے ۔ بیٹے نے پوچھا ابا جان سنائیں قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟ […]

مزید پڑھیے

ذکر کرنے والوں کو جنت کی بشارت

یہ تقریبا آج سے 10 برس پہلے کا واقعہ ہے ہماری ہی مسجد جس میں درودشریف کا ورلڈ بینک قائم ہوا ہیں محفل میلاد شریف کے حوالے سے مسجد میں نماز مغرب میں خصوصی محفل ذکرتھی ۔ مجھے ایک روز قبل خواب آیا کہ آپ کی مسجد میں جو محفل ذکر ہورہی ہے اس میں […]

مزید پڑھیے

ذکر روح کی غذا

یہ 2006 ء کی بات ہے ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ گاؤں کی باقی مساجد میں بھی ہفتہ وار ذکر کی محفل منعقد کی جاۓ تاکہ اہل محلہ کو فائدہ پہنچے ۔ جب رات مساجد میں ذکر کی محافل کا سلسلہ شروع ہو گیا تو ہماری ایک جامع مسجد جہاں میں جمعہ کے بعد […]

مزید پڑھیے

درود شریف کی فضلیت و اہمیت

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں   حديث 1 : عن عبدالله بن مسعود رضی الله تعالى عنه أن رسول الله صلى الله تعال علىه واله وصلم قال أولى الناس بي يوم القيامة أكثرعلى صلاة :ترجمہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن لوگوں میں سے میرے زیادہ […]

مزید پڑھیے

ذ کر کی قبولیت کا اشارہ

میرے ایک دوست ٹیچر آصف صاحب نے اپنے گھر میں پہلی بار محفل ذکر اسم ذات کا اہتمام کیا مقصد یہ تھا کہ گاؤں والوں کو ذکرکی دعوت دی جاۓ ۔ انھوں نے ذکر کروانے کیلئے بطور خاص مجھے دعوت دی ۔ ذکر سے ایک رات پہلے میں نے خواب میں مشاہدہ کیا کہ جس […]

مزید پڑھیے