درود شریف کی فضلیت و اہمیت

فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں   حديث 1 : عن عبدالله بن مسعود رضی الله تعالى عنه أن رسول الله صلى الله تعال علىه واله وصلم قال أولى الناس بي يوم القيامة أكثرعلى صلاة :ترجمہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن لوگوں میں سے میرے زیادہ […]

مزید پڑھیے

ذ کر کی قبولیت کا اشارہ

میرے ایک دوست ٹیچر آصف صاحب نے اپنے گھر میں پہلی بار محفل ذکر اسم ذات کا اہتمام کیا مقصد یہ تھا کہ گاؤں والوں کو ذکرکی دعوت دی جاۓ ۔ انھوں نے ذکر کروانے کیلئے بطور خاص مجھے دعوت دی ۔ ذکر سے ایک رات پہلے میں نے خواب میں مشاہدہ کیا کہ جس […]

مزید پڑھیے

درود شریف کا تحفہ

حاجی عبدالغفار ہمارے بزرگوں کا عقیدت مند تھا ایک دن اچانک میرے خواب میں آیا اس پر نزع کا عالم ہے اس کے مرنے کا وقت قریب پہنچ چکا تھا مجھ سے مخاطب ہوکر اس نے کہا شاہ جی میں مررہا ہوں۔ مگر قبر کی پہلی رات سے بہت خوف زدہ ہوں میں نے اسے […]

مزید پڑھیے

درود پاک کی فضیلت

ہماری پھوپھو کا جواں سالہ بیٹا جس کا نام سید نوید شاہ تھا گورنمنٹ سکول میں بطور آئی ٹی ٹیچر گریڈ 16 میں نئی نئی ملازمت ملی تھی وہ اچانک عید الفطر والے دن ایک حادثے میں فوت ہو گیا وہ میرے کزن سید کالم شاہ کوخواب میں ملا ہوایوں کہ خانقاہ دارلحسنات میں نعت […]

مزید پڑھیے

حضور پاکﷺ کا اظہارِ محبت

درودشریف بینک کا ایک ممبر ریٹائرڈ ٹیچر نذیراحمد تقریبا دس سال پہلےعمرے پر جانے لگا تو میں نے اسے اپنے سارے درودشریف ممبران کے ناموں کی فہرست دی اور کہا کہ ان سب کا نام لے کر دونوں جہانوں کے والی ﷺ کی خدمت میں درودشریف کا تحفہ پیش کرنا ۔ اس نے ایسا ہی […]

مزید پڑھیے

جنت میں اعلٰی مقام

ہمارے دادا سید مستان شاہ کا ایک مرید کیپٹن رٹیائرسرفرازخان گزشتہ برس فوت ہو گئے وہ آزاد کشمیر کابینہ میں جنگلات کے وزیربھی رہے وہ قبر میں بہت اچھی حالت میں ہوتے ہیں۔   گاؤ تکیہ اتلس وکمخواب کے مخملی پردوں میں ٹیک لگاۓ ہوۓ بیٹھے ہیں مجھ سے کہنے لگے شاہ صاحب درودشریف بھجوانے […]

مزید پڑھیے

پورے قبرستان پر رحم

یہ 2005 ء کا واقعہ ہے شاید اس واقع کو میں کبھی بھلا نہ سکو۔ ہوا یوں کہ ہمارے پڑوسی گاؤں جلو چک تحصیل دینہ کا ایک شخص جس کا نام محمد عجائب تھا ’’برین ٹیومر‘‘ کی وجہ سے انتقال کرگیا مجھ سے اس کا عقیدت کا رشتہ تھا نماز جنازہ پڑھنے کے بعد مرنے […]

مزید پڑھیے

بڑا عزاب

یہ 2007 ء کی بات ہے کہ گاؤں کے دولوگ فوت ہو گئے ایک مرد اور دوسری عورت تھی جنازے کے بعد انہیں درودشریف بھی بخشالیکن حالت خواب میں مجھے دکھا یا گیا کہ درودشریف کے باوجود ان کی معافی نہ ہوئی پتہ نہیں وہ کیا جرم کر بیٹھے تھے۔ خیر میں جب 2008 ء […]

مزید پڑھیے